اسد عمر کا بیٹے کی شادی پر رقص دیکھ کر سب حیران

فائل فوٹو: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی  بیٹے کی شادی پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

خاموش طبعیت اسد عمر کو ایک منجھا ہوا سیاستدان سمجھا جاتا ہے لیکن انہوں نے بیٹے کی شادی پر زبردست رقص کر کے سب کو حیران کر دیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسد عمر اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب کے موقع پر ڈانس کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Share with the world

RSS
Follow by Email
LinkedIn
Share