شیخ رشید کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

فائل فوٹو: شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو دل کی تکلیف کے باعث ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

شیخ رشید ایک تقریب میں شرکت کے بعد لال حویلی پہنچے تو انہیں دل کی تکلیف محسوس ہوئی۔

دل کی تکلیف کے باعث انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

شیخ رشید کو معائنے کے بعد ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error

Share with the world

RSS
Follow by Email
LinkedIn
Share